قواعد و انشاء - اردو گرائمر

قواعد و  انشاء - اردو گرائمر icon

قواعد و انشاء - اردو گرائمر

awaz e inqilab

AppRecs review analysis

AppRecs rating . Trustworthiness 63 out of 100. Review manipulation risk 37 out of 100. Based on a review sample analyzed.

AppRecs Rating

Ratings breakdown

5 star

86%

4 star

9%

3 star

5%

2 star

0%

1 star

0%

What to know

High user satisfaction

86% of sampled ratings are 5 stars

About قواعد و انشاء - اردو گرائمر

اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں صدی عیسوی کے لگ بھگ شروع ہو چکا تھا۔ اُردو ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے. اِس کا اِرتقاء جنوبی ایشیاء میں سلطنتِ دہلی کے عہد میں ہوا اور مغلیہ سلطنت کے دوران فارسی، عربی اور ترکی کے اثر سے اس کی ترقّی ہوئی۔ اُردو (بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے) دُنیا کی تمام زبانوں میں بیسویں نمبر پر ہے. یہ پاکستان کی قومی زبان جبکہ بھارت کی 23 سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے. اُردو کا بعض اوقات ہندی کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے. اُردو اور ہندی میں بُنیادی فرق یہ ہے کہ اُردو نستعلیق رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور عربی و فارسی الفاظ استعمال کرتی ہے. جبکہ ہندی دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور سنسکرت الفاظ زیادہ استعمال کرتی ہے. کچھ ماہرینِ لسانیات اُردو اور ہندی کو ایک ہی زبان کی دو معیاری صورتیں گردانتے ہیں. تاہم، دوسرے اِن کو معاش اللسانی تفرّقات کی بنیاد پر الگ سمجھتے ہیں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی ، اُردو سے نکلی۔ ہر زبان کے لئے کچھ اصول اور قوانین ہوتے ہیں، جن سے اس زبان کو صحیح طور سے سیکھا اور استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زبان کی درستی اور اس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے ان قوانین پر عمل درآمد کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اردو زبان کے بھی کچھ اصول ہیں، جنہیں قواعد یا گرامر کہا جاتا ہے۔ ان کے جاننے سے اردو زبان کو ٹھیک طریقے سے بولا اور سمجھا جا سکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اردو قواعد وانشاء پردازی "محترمہ ماہ لقا رفیق صاحبہ کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے اردو زبان کے قواعد اور انشاء پردازی کے اصول بیان فرمائے ہیں
Urdu qawaid wa insha Pardazi upto 8th class
قواعد و انشاء - اردو گرائمر Screenshots
Screenshot 1Screenshot 2Screenshot 3Screenshot 4Screenshot 5Screenshot 6Screenshot 7Screenshot 8

Tap to Rate:

Reviews for قواعد و انشاء - اردو گرائمر

Khan Khan

12/5/2025

ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے اس سے میرے بہت مسائل حل ہوگئے جو کہ اردو گرائمر میں مجھے درپیش تھے کلاس دہم کیلئے بھی اچھی ہے

Al-Jilani Studio Bd

11/25/2025

awesome

Similar to قواعد و انشاء - اردو گرائمر

©2023 Verdant Labs LLC. All rights reserved.

Privacy PolicyContact