کبوتر بازی ٹورنامنٹ کی تیاری کریں اس ایپ کی مدد سے۔ اس ایپ سے آپ ایک دن میں ساٹھ کبوتروں تک کا اڑنے کا دورانہ نکال کر ان کا ٹوٹل نکال سکتے ہیں۔ ہر کبوتر کا الگ کھاتا ترتیب دے سکتے ہیں۔جس میں اس کی ایوریج اور بیسٹ پرواز کا دورانیہ درج ہوتا ہے۔
Show More