سجد کی فضیلت کے حوالے سے چالیس احادیث
مرتب: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
تمہید:
ہر دین و مذہب کے اپنے دینی مراکز اور مقامات ہوتے ہیں جو خاص قداست و پاکیزگی کے حامل ہوتے ہیں اور وہاں اجتماعی عبادات کی جاتی ہیں۔ اسلام نے بھی ایک جامع اور مکمل دین ہونے کےاعتبار سے اگرچہ ہر جگہ عبادت کو مجاز شمار کیا ہے لیکن مساجد کو خاص اہمیت دی ہے۔اسلام اگرچہ خالق کائنات کو زمان و مکان کی قید سے پاک و منزہ جانتا ہے، لیکن بندوں کی سہولت اور نظم و انضباط کیلئے خداوند متعال نے نماز میں کعبۃ اللہ کی طرف منہ کرنے کا حکم دیا ہے اور مساجد کو اپنا گھر قرار دیا ہے۔ اس مختصر تحریر میں ہم مسجد کی عظمت و اہمیت کے حوالے سے چالیس احادیث ترجمہ اور حوالہ جات کے ساتھ نقل کریں گے۔
ایپ ڈویلپر:زوار رضا حسین الحسینی۔
پیشکش: اسلامک کمیونٹی اینڈ ریسرچ سینٹر، انجمن محمدی

Show More