Nahjul Balagha

Nahjul Balagha icon

Nahjul Balagha

Rohullah Najafi

About Nahjul Balagha

نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہٗ نے کیا جسے برصغیر کے علاوہ عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملی۔ مرکز افکار اسلامی نے اس کو از سر نو مرتب کرکے شاندار انداز میں شائع کیا اور عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس نسخے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپس کوثر انفارمیٹکس کے اشتراک سے پیش کی گئیں۔
Nahjul Balagha Screenshots
Screenshot 1Screenshot 2Screenshot 3Screenshot 4Screenshot 5Screenshot 6

Tap to Rate:

Similar to Nahjul Balagha

©2023 Verdant Labs LLC. All rights reserved.

Privacy PolicyContact