احسن الکلام للشیخ عبدالسلام
الشیخ عبدالسلام رستمی بن مولانا عبدالروف بن مولانا قدرت اللہ بن مولانا سید محمد شاہ ۔ آپ ۱۳۵۴ھ رمضان ۱۹۳۶ء کورستم ضلع مردان علاقہ سدھوم میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے جد امجد پشین صوبہ بلوچستان سے یہاں آۓ تھے ۱۹۵۲ء میں مولانا غلام اللہ خان سے دارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی میں تفسیر قرآن پڑھی ۔ شعبان و ر