Payam e Imam - پیامِ امام
دو ہی تو راستے ہیں اس دنیا میں۔ اک راہِ نجات اور دوسرا تباہی کا راستہ۔ ہر ایک کو ہے حق کی تلاش اس فریبی دنیا میں۔ مگر سچ کہاں سے ملے گا؟ ہم کیسے نجات کی منزل تک پہنچیں گے؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے جواب کی تلاش ہر ایک کو ہے۔(سنو!) نجات صرف علیؑ کی اطاعت میں ہے۔ یہ وہ راستہ ہے جو عظمت کی بلندیوں تک پہنچ