Ibn e Abbas تفسیر ابن عباس
تعارف مؤلف تفسیر ابن عباس به ابوطاہر محمد یعقوب الغير وز آبادی اس تفسیری مجموعہ کے مؤلف و مرتب کا مکمل نام ابوالفظا ہرمحمد بن یعقوب بن محمد بن ابرہیم نجد الدین الشیرازی الشافعی ہے۔ آپ شیر از شہر کے قریب ایک گاؤں " کازرون‘ میں ۷۴۹ ھجری بمطابق ۱۳۳۹ ء کو پیدا ہوئے ۔ بچپن سے ہی ذہانت و تقویٰ کے آثار معص