Gulshan-e-Sultania
جامعہ ریاض العلوم مسجد خضراء پیپلزکالونی ڈی بلاک فیصل آباد میں ہفتہ وار محفل کلمہ طیبہ کا انعقاد کیا جاتا ہے احباب محبت جو کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں وہ اس میں جمع کرواتے ہیں جو بزرگان دین ، حاضرین اور کلمہ طیبہ پڑھ کر جمع کروانے والوں کے لواحقین کو بھی ایصال ثواب کیا جاتا ہے اورتمام کی دین و دنیا کی بھلائ