Almabroorhajj
’’ سوشل میڈیا ‘‘ کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس پر اب تک کسی کی اجارہ داری نہیں ہے ، یہ ایک بہتا ہوا سمندر ہے جس میں ہیرے اور موتی بھی ڈالے جاسکتے ہیں اور خس و خاشاک بھی ، اس میں صاف شفاف پانی بھی اُنڈیلا جاسکتا ہے اور گندہ بدبودار فُضلہ بھی ، اس سے دینی ، اخلاقی اور تعلیمی نقطۂ نظر سے مفید چیزیں بھ