Al-Sulook
اس ایپ میں مکمل قرآن اور اس کی ریڈنگ ہسٹری، درود شریف، استغفار، مراقبہ ٹائم تسبیح کے ساتھ شامل ہیں۔ اور اپنی اصلاح کے لیے اہم موضوعات اور نقشبندیہ اسباق بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نقشبندیہ سلسلہ کے حضرات کی مختصر سوانح بھی موجود ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مکمل ٹریکنگ سسٹم بھی موجود ہے جس میں روز مرہ کی