Sunnah Legacy
خالق کائنات نے انسانوں کی ہدایت کے لیے اس عالم میں نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ قائم فرمایا، ان برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک ہدایت کا پیغام پہنچایا اور ان کے واسطے سے اپنے فرمانبردار بندوں کو بھیجا جس کی انتہاء و تکمیل قرآن مجید پر ہوئی۔ خداوند قدوس نے اپنے پیغام کو براہ راست بندوں پر نازل نہیں