mohaddis
یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔اس ایپلیکیشن پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں، تاکہ عوام النا