Sistani Tauzeeh - Urdu icon

Sistani Tauzeeh - Urdu

HaiderArt
Free (in-app purchases)
5.0 out of 5
100,000+ downloads

About Sistani Tauzeeh - Urdu

Tauzeeh ul Masail in Urdu as per fataawa of Grand Ayatullah Agha Sayed Ali Al Hussaini Sistani for Shia Isna/Asna Ashari (Fiqh e Jafari)

فقہی مسائل کا مجموعہ اردو (توضیح المسائل) بمطابق فتاوٰی حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی مد ظلہ العالی

مرجع عالی قدر آیت الله سید علی سیستانی مد ظلہ کے فتاویٰ اور جامع احکام پر مشتمل ایک بہترین اپلیکیشن
اس ایپ میں موجود ہے
- توضیح المسائل
- جامع توضیح المسائل
- آسان احکام
- آسان زبان میں خواتین کے مسائل
- مغربی ممالک میں رہنے والے مومنین کے لئے جدید فقہی مسائل
- مناسک حج
- آیت اللہ سیستانی مد ظلہ عالی سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات
- آیت االله سیستانی مد ظلہ عالی کی سوانح حیات اور بہت کچھ

یہ ایپ بغیر انٹرنیٹ کے آپکو یہ سب مواد فراہم کرتی ہے اس میں فقہی مسائل کو آسانی سے مکمل حوالے کے ساتھ کاپی کر کے مومنین کے ساتھ شئیر بھی کیا جا سکتا ہے، اور کوئی بھی لفظ کے بارے میں جستجو بھی کرسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ نائٹ موڈ اور سیٹنگ میں تحریر کا پس منظر، رنگ، سائز اور فونٹ بھی تبدیل کرسکتے ہیں۔

اس اپلیکیشن کا سارا مواد آیت اللہ سیستانی کی آفیشل ویب سائٹ www.sistani.org سے لیا گیا ہے۔ ہم نے اس اپلیکیشن کو مکمل طور پر آفلائن بنایا دیا ہے یعنی اس اپلیکیشن کو انٹرنیٹ کے بغیر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

The collection of religious issues )(Islamic Laws) in Urdu (Tauzeeh-ul-Masail), according to Fatwa of Grand Ayatollah, Syed Ali al-Sistani

This application is a combination of Islamic Laws, A Code of Practice For Muslims in the West, Easy Explanation of Laws, Questions Answers, Hajj Rituals, Latest Practical Laws of Islam, Specific laws of women according to Fatwa Ayatullah Syed Ali al-Sistani in Urdu Language.

All the contents of this application have been taken from the official website of Ayatollah Sistani (www.sistani.org). We have completely made this application offline and this application can be used without the internet.
Hopefully, the believers will get the benefit from it. We have made this application very carefully, but still, if there is any fluctuation or mistake in it, please email us and introduce this app to more believers if you like this.

contact@haiderart.com

Sistani Tauzeeh - Urdu Screenshots