Shajra e Amanatia icon

Shajra e Amanatia

Amanati Apps
Free
100+ downloads

About Shajra e Amanatia

یہ شجرہ قادریہ رضویہ برکاتیہ نوریہ امانتیہ ایپ ہے جو امانت اعلیٰ حضرت
خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ قاری محمد امانت رسول صاحب علیہ الرحمہ کے واسطے سے آپ کے مریدین کو متعدد طرق سے سلطان الاولیاء غوث صمدانی حضور غوث اعظم تک پہنچاتا ہے اور حضور غوث اعظم کے توسط شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پھر رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتا ہے۔
امانت اعلیٰ حضرت کو بزرگوں سے بڑا فیض حاصل تھا اور آپ کو متعدد بزرگانِ دین مثلاً حضور مفتی اعظم ہند، حضور ضیاء الدین احمد مدنی، حضور برہان ملت جبل پوری، حضور مجاہد ملت، حضور سیدی احسن العلماء، حضور آل محمد ستھرے میاں، حضور ضیاء میاں، حضور قاری غلام محی الدین و غیرہم سے خلافت و اجازت حاصل تھی۔
آپ کے نام نامی اسم گرامی *امانت رسول* کی جانب نسبت کرتے ہوئے آپ کے مریدین اپنے نام کے ساتھ *امانتی* لگاتے ہیں۔

اس ایپ میں شجرہ امانتیہ کو پی ڈی ایف فارم میں ایڈ کردیا گیا ہے تاکہ مریدین اسے پڑھ کر فیضان مرشد سے مالامال ہوتے رہیں۔
اگر یہ ایپ پسند آیا ہو تو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراََ

Shajra e Amanatia Screenshots