Nahjul Balagha
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہٗ نے کیا جسے برصغیر کے علاوہ عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملی۔